"تیل محرکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
 
[[image:Motor oil refill with funnel.JPG|thumb|250px|انجن آئل ڈالا جا رہا ہے]]
 
==درجہ بندی==
 
انجن آئل کو بنیادی طور پر دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے.‏
‎1سنگل گریڈ آئل
2ملٹی گریڈ آئل
 
سنگل گریڈ آئل صرف سرد یا صرف گرم موسم کےلیے استعمال ہوسکتے ہیں.جبکہ ملٹی گریڈ آئل تمام موسموں کےلیے استعمال ہوتا ہے.اس لیے زیادہ تر ملٹی گریڈ آئل ہی استعمال ہوتا ہے.
 
انجن آئل کے ڈبوں پر عام طور پر دو اداروں "سوسائٹی آف آٹوموٹو انجنیئرز" "SAE"
 
(Society of automotive engineers )
 
اور "امریکن پٹرولیم انسٹیٹوٹ"
 
"API"
(american petroleum institute)
 
کے مخصوص معیارات درج کیے جاتے ہیں.
 
==سوسائٹی آف آٹوموٹو انجنیئرز==