"ایڈگرمائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 52:
 
'''ایڈگر رچرڈ "ارنی" مائن''' (پیدائش:2 جولائی 1882ء)|وفات: 26 اکتوبر 1961ء) ایک آسٹریلوی کرکٹر تھا جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور باؤلر کے طور پر کھیلتا تھا۔ جس نے 1912ء اور 1921ء کے درمیان آسٹریلیا کے لیے چار ٹیسٹ میچ کھیلے۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 15 جولائی 1912 کو جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ میں 1912ء ٹرائنگولر ٹورنامنٹ میں کیا۔ ان کے آخری دو ٹیسٹ 1921/22ء میں آسٹریلیا کے جنوبی افریقہ کے دورے پر آئے تھے، ان کا آخری ٹیسٹ نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا تھا۔
===انتقال===