"روشن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
روشن خان لندن تو پہنچ گئے لیکن ان کی حالت کچھ اس طرح تھی کہ جیب میں صرف پانچ شلنگ تھے۔ ان کا کل سامان صرف دو ٹراؤزر، ایک شرٹ، ٹینس شوز کی ایک جوڑی اور ایک اوور کوٹ پر مشتمل تھا۔ یہ اوور کوٹ بھی نیوی کے سٹور سے انھیں دیا گیا تھا جسے وطن واپسی پر سٹور میں واپس کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔روشن خان اپنی رہائش کا پیشگی کرایہ ادا کر کے جب پاکستان ہائی کمیشن پہنچے تو ان کی جیب میں صرف ایک شلنگ باقی بچا تھا۔ ان کی خوش قسمتی کہ انھیں برٹش سکواش ریکٹس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ہینری ہیمین کے پاس پہنچایا گیا جو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ روشن خان کے پاس کھیل کا مناسب سامان تک نہیں تھا۔وہ انھیں پکِیڈ لی سرکس میں کھیلوں کے سامان کی مشہور دکان لِلی وائٹس لے گئے جہاں انھوں نے روشن خان کے لیے ریکٹ، جوتے، جرابیں اور شرٹس خریدیں۔ بل پندرہ پاؤنڈ کا آیا جو ہیمین نے ادا کیا۔ وہ یہ سمجھ رہے تھے کہ روشن خان کو اپنے ٹریولرز چیک کیش کرانے کا وقت نہیں مل سکا ہے۔ہینری ہیمین نے روشن خان کو تمام اہم سکواش کلبس میں متعارف کرایا۔ اس دوران ان کے رشتہ دار عبدالباری، پاکستان ہائی کمیشن اور برمنگھم میں مقیم ایک پاکستانی نے بھی روشن خان کی مدد کی۔
 
== برٹش اوپن کے فائنل میں شرکت ==
== British Open final appearances ==
 
{| cellpadding="2" cellspacing="0" border="1" style="font-size: 95%; border: #aaa solid 1px; border-collapse: collapse;"
|- bgcolor="#c7dcf6"
| colspan="3" | '''Winsجیت (1)'''
|- bgcolor="#efefef"
|'''Yearسال'''
|'''Opponentفائنل inمیں finalحریف'''
|'''Scoreفائنل inمیں finalاسکور'''
|-
| 1957 || [[ہاشم خان]] || 6–9, 9–5, 9–2, 9–1
|- bgcolor="#c7dcf6"
| colspan="3" | '''Runners-upدوسری پوزیشن (2)'''
|- bgcolor="#efefef"
|'''Yearسال'''
|'''Opponentفائنل inمیں finalحریف'''
|'''Scoreفائنل inمیں finalاسکور'''
|-
| 1956 || [[ہاشم خان]] || 9–4, 9–2, 5–9, 9–5