"روشن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Roshankhan.gif|framepx|تصغیر|بائیں|روشن خان]]
 
'''روشن خان''' (پیدائش: 1927ء[[پشاور]]1927ءپشاور)| وفات: 6جنوری 2006ءکراچی) [[سکواش]] کے سابق عالمی چیمپئن۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر اور سکواش کے سابق عالمی چیمپئن [[جہانگیر خان]] کے والد۔والد [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔تھے ان کے والد آرمی میں ملازم تھے لیکن انہوں نے پاکستان نیوی میں ملازمت اختیار کی۔ وہ بال بوائے تھے اور نیوی افسران جب سکواش کھیلتے تو وہ ان کو بال اٹھا کر دیا کرتے تھے۔ یہیں سے ہی ان میں سکواش کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔ بعد میں انہیں نیوی کی جانب سے سکواش کے مقابلوں میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔ ان کی ان کامیابیوں سے سکواش کی دنیا میں پاکستان کی طویل حکمرانی کا آغاز ہوا۔ روشن خان نے پہلی مرتبہ انیس سو ستاون1957ء میں [[برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ]] جیتی تھی۔ وہ تین مرتبہ یو ایس اوپن کے فاتح بھی رہے۔
 
===چپڑاسی کی نوکری نے راستہ کھول دیا===