"ایڈگرمائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53:
'''ایڈگر رچرڈ "ارنی" مائن''' (پیدائش:2 جولائی 1882ء جیمز ٹاؤن، جنوبی آسٹریلیا)|وفات: 26 اکتوبر 1961ءرچمنڈ، میلبورن، وکٹوریہ، ) ایک آسٹریلوی کرکٹر تھا جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور باؤلر کے طور پر کھیلتا تھا۔ جس نے 1912ء اور 1921ء کے درمیان آسٹریلیا کے لیے چار ٹیسٹ میچ کھیلے<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Edgar_Mayne#cite_note-1</ref> انہوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 15 جولائی 1912 کو جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ میں 1912ء ٹرائنگولر ٹورنامنٹ میں کیا۔ ان کے آخری دو ٹیسٹ 1921/22ء میں آسٹریلیا کے جنوبی افریقہ کے دورے پر آئے تھے، ان کا آخری ٹیسٹ نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا تھا<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Edgar_Mayne#cite_note-2</ref>
===انتقال===
 
ایڈگر رچرڈ "ارنی" مائن 26 اکتوبر 1961ء رچمنڈ، میلبورن، وکٹوریہ، (عمر 79 سال 116 ڈی)