"ڈھونڈ عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
ڈھونڈ عباسی قبیلے کی مشہور شخصیات میں سے ایک پیر نعمت شاہ المعروف دائمت بابا ہیں، جنہیں مقامی پہاڑی زبان میں دادا ڈھمٹ خان عباسی (1295ء - 1370ء) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پیر نعمت شاہ عباسی ایک ولی کامل گزرے ہیں اور ان کا مزار دناہ، گھوڑا گلی، مری میں ہے۔ چودھویں صدی کے وسط میں وہ کشمیر کے خطہ پونچھ سے مری کی پہاڑیوں میں آباد ہوئے۔ وہ مری کی پہاڑیوں سے ملحقہ خطہ ہزارہ کے پی کے ریجن اور تحصیل دھیرکوٹ، ضلع باغ کشمیر اور کشمیر کے ضلع مظفرآباد کے عباسی قبائل کے دادا ہیں۔ پیر نعمت شاہ کے پانچ بیٹے ہوئے جن میں پائندہ خان، بہادر خان، تاج محمد خان المعروف ٹوٹہ خان، چن خان اور عبداللہ خان شامل ہیں۔
 
پیر نعمت شاہ کے مشہور روحانی پوتوں میں پائندہ خان کی نسل سے حضرت سردار عبدالرحمن خان عباسی (1406ء - 1480ء) ہیں جنہیں مقامی طور پر دادا رتن خان عباسی اور حضرت سردار قاسم خان عباسی (چاند خان عباسی) کے نام سے جانا جاتا ہے، جن کا مزار چمن کوٹ، تحصیل دھیرکوٹ میں ہے۔ یہ دونوں بھائی سرکل بکوٹ ہزارہ، مری اور آزاد کشمیر کے رتنال اور چنڈالچندال ڈھونڈ عباسی قبیلے کے آباؤ اجداد ہیں، ان کی اولاد مری سرکل بکوٹ ہزارہ و کشمیر میں آباد ہیں۔ حضرت عبدالرحمان عباسی کی اولاد میں چھٹی پشت پر پیر حافظ سراج الدین المعروف پیر ملک سورج اولیاء رح کا نام آتا ہے جو کہ خطہ کوہسار و پوٹھوہار کی عظیم روحانی شخصیت گزرے ہیں۔ انکا شمار حضرت سید شاہ عبداللطیف کاظمی المعروف حضرت بری امام سرکار رح کے خاص رفقاء و دوستوں میں ہوتا تھا۔ انکا مزار مری کے گاؤں پوٹھہ شریف میں واقع ہے۔
{{نامکمل
}}