"اسد سلیم شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لاہور؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 15:
اسد سلیم شیخ بنیادی طور ماہر تعلیم ہیں۔ [[پنڈی بھٹیاں]] ڈگری کالج میں پرنسپل کے عہدہ پر فائز ہیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اعلیٰ اخلاقی و ادبی خوبیوں کے مالک ہیں۔ انہوں نے تحقیق کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ سفر نامہ نگار بھی ہیں۔ ان کے سفر نامے گھوم لیا پاکستان اور [[ٹھنڈی سڑک]] مشہور ہوئے ہیں۔ وہ مشاہدات اور گردو نواح میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھتے ہیں پھر ان کو اپنے الفاظ میں خوبصورت انداز میں پیش کرنے کا فن بھی انہیں آتا ہے۔
انہوں نے اپنی کیرئیر کا آغاز 1976ء میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھ کر کیا تھا ان کی پہلی کہانی ”شرارت کی سزا“ کے عنوان سے [[روزنامہ وفاق]] میں شائع ہوئی تھی
<ref>https://siyasiaffair.com/2019/11/15/%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D9%86%DA%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%86%D9%82%D8%A7%D8%AF-%D9%88-%D9%85/{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>
https://www.facebook.com/100001960746124/posts/5237709322971041/
</ref>
 
== تصانیف ==