"شعیب ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 146:
شعیب ملک نے [[کرکٹ]] کا آغاز ایک آف سپنر کی حثیت سے کیا، لیکن جلد ہی اپنے آپ کو آل راؤنڈر تسلیم کروایا۔ ان کی ایک صلاحیت یہ ہے کہ وہ ہر پوزیشن پر کھیل سکتے ہیں۔ وہ اوپنر کے علاوہ کئی جگہ بلے بازی کر چکے ہیں۔ شعیب ایک روزہ کرکٹ میں 11ویں پوزیشن کے علاوہ ہر پوزیشن پر بلے بازی کر چکے ہیں۔وہ زیادہ تر آہستہ کھیلتے ہیں لیکن موقع کے مطابق تیز کھیلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ ان کی گیند بازی پر تنقید کی گئی تھی۔ اور ان کا "دوسرا" گیند پھینکنے کے طریقے کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا تھا جو انہوں نے بازو کی سرجری کے بعد صحیح کروا لیا تھا۔
=== کپتانی ===
[[انضمام الحق]] کی [[کرکٹ عالمی کپ 20072007ء]] کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد [[محمد یوسف (کرکٹر)|محمد یوسف]]، [[محمد یونس]] اور شعیب ملک کا نام دیا گیا۔ زیادہ تر لوگ محمد یونس کو کپتان بنانے کے حق میں تھے۔ لیکن انہوں نے یہ عہدہ لینے سے کئی مرتبہ انکار کر دیا۔
اس صورت میں شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ان کو [[19 اپریل]]، [[2007ء]] میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ ان کا نائب کپتان [[محمد آصف]] کو مقرر کیا گیا۔ لیکن ان کی ناتجربہ کی وجہ سے [[سلمان بٹ]] کو یہ عہدہ دیا گیا۔ لیکن ان کو ٹیم سے نکالے جانے کے بعد پھر [[محمد یونس]] کو نائب کپتان بنا دیا گیا۔ جس کو انہوں نے کافی سوچ بچار کے بعد قبول کر لیا۔حال ہی میں [[پاکستان کرکٹ بورڈ]] کے چیئرمین [[نسیم اشرف]] نے محمد یونس کے ساتھ متعدد دفعہ کپتانی کے مطعلق بات چیت کی۔ جس کے بعد حال ہی میں بورڈ کی طرف سے دیے جانے والے کپتانی کے کورس میں محمد یونس نے بھی حصہ لیا۔
 
===ذاتی زندگی===
[[فائل:Sania shoaib.jpg|تصغیر|'''شعیب ملک اور ثانیہ مرزا''']]