"وزیرمحمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 60:
وزیر محمد نے 20 ٹیسٹ میچوں کی 23 اننگز میں 4 دفعہ ناٹ آئوٹ رہ کر 801 رنز بنائے۔ ان کا سب سے زیادہ سکور 189 تھا۔ انہوں نے 2 سنچریاں اور 3 نصف سنچریوں کی مدد سے 27.62 کی اوسط حاصل کی جبکہ 105 فرسٹ کلاس میچوں کی 148 اننگز میں 26 بار ناٹ آئوٹ رہ کر انہوں نے 40.40 کی اوسط سے 4930 رنز سکور کئے۔ 11 سنچریاں اور 26 نصف سنچریاں بھی ان کے ریکارڈ کا حصہ ہیں<ref>https://www.espncricinfo.com/player/wazir-mohammad-43557</ref>
=== سب سے عمر رسیدہ ٹیسٹ کھلاڑی ===
سال 1969ء میں عبدالحفیظ کاردار نے حنیف محمد پر ریٹائرمنٹ کے لیے دباو ڈالا۔ وزیر محمد اس وقت سلیکٹر تھے۔ کاردار چاہتے تھے کہ وہ حنیف محمد کو ریٹائر ہونے پر آمادہ کریں لیکن انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ان کے بھائی ابھی مزید تین چار سال کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ البتہ کاردار کی سوچ سے حنیف محمد کو وزیر محمد نے بھاری دل سے آگاہ کر دیا۔ وزیر محمدکی عمر نوےبانوے برس سے  زائد ہو گئی ہے۔ یوں وہ پاکستان کے سب سے عمر رسیدہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ اور اس وقت انگلینڈ میں ایک باوقار زندگی گزار رہے ہیں۔ فرصت کے اوقات میں باغبانی کرتے ہیں اور ٹی وی پر کرکٹ میچ دیکھتے ہیں<ref>https://www.bbc.com/urdu/sport-49044392</ref>
 
== مزید دیکھیے ==