"عصر (نماز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
'''عصر''' [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری [[نماز]] ہے جو دوپہرسہ پہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔
 
== نماز عصر کا وقت ==
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے [[ڈوبنے]] تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت [[مکروہ]] ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لیے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا [[حرام]] ہے۔