"تیسفون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:ایرانی فن تعمیر (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''مدائن'''۔ اس مقام کا [[یونانی]] نام ٹیسی فون (Ctesiphon) ہے۔ یہ [[بغداد]] سے تھوڑے فاصلے پرجنوبپر جنوب میں [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن ([[مدینہ]] کی جمع معنی متعدد شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔ جہاں قدیم [[قطسیفون]] کے کھنڈر ہیں جن میں [[طاق کسریٰ]] بھی ہے، یونانی حکمران [[سلیوکس]] نے یہاں [[سلوقیہ]] کے نام سے دار الحکومتدارالحکومت بنایا تھا بعد میں [[ساسانی]] دار الحکومت"مدائن"[[سلوقیہ]] سے ملحق ہو گیا۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض</ref>
 
== حوالہ جات ==