"برنباس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 23:
|issues=
}}
'''برناباس''' یا '''برنباس''' [[یسوع مسیح|یسوع المسیح]] کے ایک [[رسول (مسیحیت)|رسول]]، جنھوں نے [[پولس]] سے اختلافات کے بعد گمنامی میں زندگی گزاری۔ ان سے [[انجیل برنباس]] منسوب کی جاتی ہے۔ یہ کپرس ([[قبرص]]) میں پیدا ہوئے اور ایک [[لاوی]] تھے۔ اِنہوں نے ابتدائی دور میں ہی [[مسیحیت]] قبول کر لی تھی۔ انہوں نے [[یروشلم]] کے غریب ارکان کی مدد کے لیے اپنا کھیت بیچا۔<ref>[[کتاب اعمال]]، باب 4، ورس 36-37، پاکستان بائبل سوسائٹی، لاہور</ref> [[عہد نامہ جدید]] میں انہیں ایک نیک مرد اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] اور ایمان سے معمور
برنباس کا اصلی نام [[یوسف]] تھا۔ یسوع کے رسولوں نے اس کا لقب برنباس رکھا۔ برنباس کا معنی نصیحت کا فرزند ہے۔ (اعمال باب 4 آیت 36)۔ مقدس برنباس کے اخلاص و کرامات دیکھ کر اس زمانے کے لوگوں نے برنباس کو ایک اور معزز خطاب بخشا' جس کا ذکر اعمال باب 14 آیت 12 میں ہے لوگ برنباس کو دیوتا سمجھتے تھے اور اس کے نام کی قربانیاں کرنے کو تیار
== مزید دیکھیے ==
|