"برنباس کا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:دوسری صدی کے مسیحی متون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{ایپوکریفا عہد نامہ جدید|}}
'''''برنباس کا خط''''' ({{lang-el|Επιστολή Βαρνάβα}}، {{lang-he|איגרת בארנבס}}) ایک یونانی زبان میں [[خط (مسیحی صنف)|خط]] ہے جو 21 ابواب پر مشتمل ہے۔ یہ خط [[یروشلم]] کی تباہی کے بعد غالبا [[اسکندریہ]] میں [[70ء]] میں لکھا گیا۔ بعض مسیحی علما کا خیال ہے کہ اس کا مصنف وہی [[برنباس | برناباس]] ہے جس کا ذکر اعمال کی کتاب میں کیا گیا ہے۔ بہر حال یہ خط ایسا قدیم ہے کہ نسخہ سینا میں یہ خط دیگر انجیلی خطوط کے ساتھ ایک ہی جلد میں مجلد ہے جس سے معلوم کرا جاسکتا ہے کہ اس خط کو کس احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اس خط میں سیدنا مسیح کے متعدد و زریں اقوال پائے جاتے ہیں
 
== مزید دیکھیے ==