"مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م «مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی)» کا درجہ حفاظت تبدیل کیا: مسلسل تخریب کاری ([ترمیم=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (اختتام 02:24، 24 فروری 2022ء (UTC)) [منتقل=صرف منتظمین کو اجازت ہے] (غیرمحدود))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{delete}}
{{Infobox political party
 
 
{{Infobox political party
| name = مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی)
| native_name = مہاجر قومی موومنٹ پاکستان
سطر 17 ⟵ 20:
| symbol = Candle <br /> [[File:Candle 4.svg|centre|20px]]
| flag = Pk mqm.svg
}}
 
[[پاکستانپاکسن]] کے سب سے بڑے شہر [[کراچی]] کی ایک قوم پرست جماعت ہے جو قیام پاکستان کے بعد [[ہجرت]] کرکے پاکستان آنے والے مہاجرین کی نمائندگی کی دعویدار ہے۔ واضح رہے کہ ان مہاجرین کی بھاری اکثریت [[اردو]] بولنے والوں پر مشتمل ہے۔[[آفاق احمد]] اس کے بانی و چیرمین ہیں۔ کراچی کے تعلیمی اداروں میں مہاجروں کے ساتھ روا رکھے جانے والے بے جا سلوک سے تنگ آکر مہاجر نوجوانوں نے آل پاکستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس) کی بنیاد رکھی، اے پی ایم ایس کو مہاجروں کی حمایت اتنی بڑھی کہ تعلیمی اداروں سے باہر تک اس کا دائرہ بڑھانے کی ضرورت پیش آئی چنانچہ مہاجر قومی موومنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا اور [[عظیم احمد طارق]] کو اس کا پہلا چیئرمین بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ جبکہ [[الطاف حسین]] جو ملک چھوڑ کر روز گار کی تلاش میں [[امریکا]] کے شہر [[شکا گو]] جا چکے تھے اور مہاجر قومی موومنٹ کی بے انتہا مقبولیت کو دیکھتے ہوئے وہ پاکستان واپس آ گئے اور غیر مرئی قوتوں کی حمایت سے مہاجر قومی موونٹ کے قائد کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ لیکن ان کی شخصی خامیاں اور پالیسیاں مہاجر قومی موومنٹ سے ذاتی فائدہ اٹھانے تک محدود رہیں۔ چنانچہ آفاق احمد کی قیادت میں مہاجر کارکنان نے الطاف حسین کی شخصی خامیوں اور مہاجر مفادات کے خلاف سازشوں پر آواز اٹھانی شروع کی لیکن الطاف حسین نے آفاق احمد کے ساتھیوں کو مروانا شروع کر دیا۔ اس طرح جرائم پیشہ لوگوں کا راج کراچی پر قائم ہو گیا اور کراچی میں خوف و دہشت کا طوطی بولنے لگا۔ چنانچہ امن و امان کی دگرگوں صورت حال پر قابو پانے کے لیے الطاف حسین کے دہشت گردوں کے خلاف فوج نے آپریشن کا فیصلہ کیا لیکن الطاف حسین کو ایجنسیوں نے پہلے ہی اس آپریشن سے باخبر کر دیا اور اسے با حفاظت لندن پہنچادیا۔ 19 جون 1992ء کو الطاف حسین کے جرائم پیشہ مجرموں کے خلاف فوج نے آپریشن شروع کرنے سے پہلے آفاق احمد اور ان کے ساتھیوں نے کراچی میں واپسی کا عمل شروع کر دیا۔ فوج کے تحفظ اور آفاق احمد کی کراچی میں موجودگی نے مہاجر عوام کو تحفظ کا احساس دلایا تو تاریکی کے دیوتا کے بت پاش پاش ہو گئے اور عوام نے الطاف حسین سے اپنی نفرت کا واضح اعلان کر دیا۔
 
== حوالہ جات ==