"جنگ نہروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 36:
{{Campaignbox First Fitna}}
{{Campaignbox Civil Wars of the Early Caliphates}}
'''جنگ [[نہروان]]''' خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب]] اور [[خوارج]] کے درمیان میں
'''جنگ [[نہروان9 صفر]]''' خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب38ھ]] اور ([[خوارج659ء]]) کے درمیان میںکو لڑی گئی۔ [[خوارج]] [[کوفہ]] کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو علی بن ابی طالب کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب علی بن ابی طالب اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان میں دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب [[علی بن ابی طالب]] اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان میں جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہو گئے کہ خلافت کس کا حق ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے [[ابوموسٰی اشعری|ابوموسیٰ اشعری]] اور[[عمرو بن العاص]] کو مقرر کر دیا جائے اور دونوں فریق ان کا فیصلہ پر راضی ہوں گے اس وقت خوارج نے کہا : "حکم صرف اللہ کا ہے" علی بن ابی طالب نے فرمایا : یہ کلمہ برحق ہے لیکن انس سے جس معنی کا ارادہ کیا گیا ہے وہ باطل ہے، خوارج کی تعداد بارہ ہزار تھی، انہوں نے[[علی بن ابی طالب]] کی خلافت کا انکار کیا اور اپنی مخالفت کا جھنڈا نصب کر دیا اور خون ریزی اور ڈاکے مارنا شروع کر دیے علی المرتضی نے فرمایا کہ یہ لوگ اپنے فیصلہ سے رجوع کر لیں۔ مگر یہ لوگ جنگ کرنے کے سوا کسی بات سے راضی نہیں ہوئے۔ پھر علی المرتضی نے [[نہروان]] کے علاقہ میں ان سے جنگ کی، نہروان [[بغداد]] کے قریب ایک شہر ہے، علی المرتضی نے ان میں سے اکثر کو قتل کر دیا اور ان میں سے بہت کم زندہ بچے<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی سورہ غافر:12</ref>
اس فرقہ کا سرغنہ [[عبداللہ بن شداد]] کوفی تھا پہلے تو علی بن ابی طالب نے اس فرقہ کی فہمایش کے لیے [[عبد اللہ بن عباس]] کو حروراء مقام پر بھیجا یہ حروراء وہ جگہ ہے جہاں ان لوگوں نے سکونت اختیار کی تھی اس سبب سے یہ فرقہ حروریہ کہلاتا ہے [[عبداللہ بن عباس]] کی فہمایش سے یہ لوگ چند روز کے لیے راہ راست پر آ گئے اور پھر ان لوگوں نے مسلمانوں کا قتل راہزنی اور طرح طرح کے فساد برپا کیے جن کے سبب سے علی المرتضی نے ان پر چڑھائی کی اور نہروان مقام پر اس فرقہ کی اور [[علی بن ابی طالب]] کی لڑائی ہوئی اس لڑائی میں خارجی فرقہ کے لوگ یہاں تک قتل ہوئے کہ صرف دس بارہ آدمی ان میں سے بچ گئے [[ذوالخویصرہ]] بھی اس لڑائی میں مارا گیا یہ وہی شخص ہے جس نے [[حنین]] کے مال کی تقسیم کے وقت [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی تقسیم پر اعتراض کیا تھا نہروان کی لڑائی میں سے دس بارہ خارجی جو بچ گئے تھے [[ابن ملجم|عبدالرحمن بن ملجم]] بھی ان میں ہی تھا جس نے موقع پاکر علی المرتضی کو شہید کیا <ref>تفسیر احسن التفاسیر، حافظ محمد سید احمد حسن، التوبہ:58</ref>
 
== حوالہ جات ==