"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''سکردو''' [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[گلگت بلتستان]] کا دار الحکومت بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا،[[شنگریلا]]، [[سدپارہ جھیل]] اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیرو ملکیغیرملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
 
سکردو میں بسنے والے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ جبکہ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
 
سکردو بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس کا دار الخلافہ گکگتگلگت ہےہے، جس کی آبادی تقریباً اڑھائی لاکھ قریب ہے. سکردو شہر بلتستان کاتجارتیکا تجارتی مرکز مرکزہونےہونے کے ساتھ ساتھ صحتصحت، تعلیم اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہےہے، سکردو ہی بلتستان کوسے گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر شہروں کی جانب رفت و آمدآمدورفت کا ذریعہ بھی ہےہے، جہاں بلتستان کا واحد کمرشل ائیرپورٹ اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہےہے، سکردو شہر سے ہو کر ہی دنیا کے بلند قدرتی پارک [[دیوسائی]] اور [[استور]] تک جایا جاسکتاجا سکتا ہے،
 
== آب و ہوا ==