"فرغانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 56:
|footnotes=
}}
'''فرغانہ''' {{دیگر نام|انگریزی= Fergana}} [[ازبکستان]] کا ایک [[شہر]] جو [[فرغانہ صوبہ]] میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 95.6 مربع کلومیٹر اور سطح سمندر سے یہ
590 میٹر ( 1940 فٹ) بلند ہے،
 
اسیصوبہ فرغانہ اور وادی فرغانہ کا اہم شہر ہے ، وادی کی نسبت سے وادیٔوادی فرغانہ مشہور ہے اس وادی میں دیگر شہر اندیجان،قوقند،اوش[[اندیجان]]، [[قوقند]]، [[اوش]] اور [[مارگیلان]] ہیں۔ ہندوستان میں [[مغلیہ سلطنت]] کا بانی [[ظہیر الدین بابر]] فرغانہ کا رہنے والا تھا۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 164،دارالسلام الریاض</ref><ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Fergana&redirect=no&oldid=604735544 |title =Fergana|date =}}</ref>بلکہ بابر بادشاہ فرغانہ میں ہی پیدا ہوا تھا،
[[وادی فرغانہ]] وسطی ایشیا کے جنوب مشرقی کونے میں واقع ہے اور شمال میں [[تیان شان]] پہاڑوں اور جنوب میں [[گیسار الائی]] کی حد سے منسلک ہے۔ وادی کا تقریبا 22000 کلومیٹر فلیٹ میدانی علاقہ اسے وسطی ایشیا کے ارد گرد کے علاقوں سے ممتاز کرتا ہے جہاں کا علاقہ پہاڑوں، صحراؤں اور درختوں سے پاک میدانوں پر مشتمل ہے۔ آج فرغانہ وادی کا علاقہ وسطی ایشیا کے تین ممالک [[کرغزستان]]، [[ازبکستان]] اور [[تاجکستان]] کے درمیان تقسیم ہے اور شمالی [[شاہراہ ریشم]] پر واقع ہے۔<ref>
https://www.nawaiwaqt.com.pk/24-Aug-2021/1403159?version=amp