"مقناطیسی انحراف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Magnetic declination.svg|تصغیر|مقناطیسی انحراف]]
قطب نما کی سوئی اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی [[قطب شمالی|شمالی قطب]] کی طرف اشارہ کرتی ہے، جو [[قطب شمالی#مقناطیسی قطب شمالی|مقناطیسی قطب شمالی]] کے رخ سے تھوڑا سا منحرف ہوتی ہے۔ اس کو مقناطیسی انحراف (Magnetic declination) کہتے ہیں۔
 
== مقناطیسی انحراف میں فرق ==
قطب نما کی سوئی اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی [[قطب شمالی|شمالی قطب]] کی طرف اشارہ کرتی ہے جو [[قطب شمالی#مقناطیسی قطب شمالی|مقناطیسی قطب شمالی]] کے رخ سے تھوڑا سا انحراف کرتی ہے۔ اس کو مقناطیسی انحراف (Magnetic declination) کہتے ہیں۔ یہ مقناطیسی انحراف مختلف علاقوں میں مختلف ہوتا ہے۔ بعض مقامات پر انحراف صفر ہوتا ہے۔ اگر ہم صفر انحراف رکھنے والے مقامات کو ایک فرضی خط سے ملائیں تو اسے [[خطِ لاانحرافی]] کہیں گے۔ یہ خط [[برمودا]] کے جزیروں سے گذرتا ہے۔ سمت کا بعینہہ درست تعین [[قطب نما]] سے ممکن نہیں رہتا۔ [[قبلہ]] کی سمت قطب نما سے معلوم کرتے وقت اس مقام پر مقناطیسی انحراف کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
یہ مقناطیسی انحراف مختلف علاقوں میں مختلف ہوتا ہے۔ حتی کہ بعض مقامات پر یہ انحراف صفر ہوتا ہے۔
 
== خط لاانحرافی ==
اگر ہم صفر انحراف رکھنے والے مقامات کو ایک فرضی خط کے ذریعے آپس میں ملائیں تو اسے [[خطِ لاانحرافی]] کہیں گے۔ یہ خط [[برمودا]] کے جزیروں سے گزرتا ہے۔
 
== سمت قبلہ ==
سمت کا بعینہ درست تعین [[قطب نما]] سے ممکن نہیں رہتا۔ چنانچہ نماز کیلئے قطب نما کی مدد سے [[قبلہ]] کی سمت معلوم کرتے وقت اس مقام پر مقناطیسی انحراف کا بھی خیال رکھنا چاہیئے۔
 
[[زمرہ:ارضیات]]