"مرکز مائل قوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* '''مرکز مائل قوت''' توکو انگریزی میں Centripetal Force کہتے ہیں۔<br>
دائرے میں گھومتے ہوئے جسم کو اس کی [[دوری حرکت]] پر قائم رکھنے کے لیے ایک قوت درکار ہوتی ہے جو اسے مرکز کی طرف مائل رکھتی ہے۔ پس یہ قوت جو جسم کو دائرے میں حرکت کرنے پر مجبور کرے ’’مرکز مائل قوت‘‘ کہلاتی ہے۔
 
[[فائل:Centripetal force.svg|تصغیر|300px|ایک گھومتے ہوئے پتھر یا گیند پر اثر انداز ہوتےہونے والی [[قوت|قوتیں]]۔]]
* اس قوت کی مثال کچھ اس طریقے سے سیدی جاسکتی ہے کہ اگر ایک پتھر کو رسی سے باندھ کے ہاتھ سے گول گول گھوماناگھمانا شروع کر دیا جائے تو تو اس گھومتے ہوئے پتھر پرکی بیکوجہ وقتسے دو قوتیں Forces [[عمل]] اور [[ردعمل]] Action And Reaction کے طور پر عمل کر رہیجنم ہوتیلیتی ہیں۔
* ان دو قوتوں کو مرکز مائل قوت اور [[مرکز گریز قوت]] Centrifugal Force کے نام دیے گئے ہیں۔
* ان میں سے ایک قوت کو پتھر کو اپنے مرکز (ہاتھ) کی جانب کھینچتی ہےہے۔ اسے ماکز مائل قوت تا Centripetal Force کہا جاتا ہے۔
* جبکہ دوسری قوت جو مرکز مائل قوت سے 90180 ڈگری کے زاویے پر عمل کرتی ہے اور اس مثال میں گھومتےمرکز ہو(ہاتھ) پتھر کرکو باہر کی جانب کھینچتی ہے، سے اسے مرکز گریز قوت کہا جاتا ہے۔
* جہاں مرکز مائل قوت ہو گی وہاں رد عمل کے طور پر مرکز گریز قوت بھی اثر پزیر ہوگی اور یہی صورت دوسری قوت کے موجود ہونے سے پیدا ہوگی۔
* کلیہ