"مرکز مائل قوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
[[فائل:Centripetal force.svg|تصغیر|300px|ایک گھومتے ہوئے پتھر یا گیند پر اثر انداز ہونے والی [[قوت]]۔]]
 
* اس قوت کی مثال کچھ اس طریقے سے دی جاسکتی ہے کہ اگر ایک پتھر کو رسی سے باندھ کے ہاتھ سے گول گول گھمانا شروع کر دیا جائے تو اس گھومتے ہوئے پتھر کی وجہ سے دو قوتیں Forces [[عمل]] اور [[ردعمل]] Action And Reaction جنم لیتی ہیں۔
* ان دو قوتوں کو مرکز مائل قوت اور [[مرکز گریز قوت]] Centrifugal Force کے نام دیے گئے ہیں۔
سطر 8 ⟵ 9:
* جبکہ دوسری قوت جو مرکز مائل قوت سے 180 ڈگری کے زاویے پر عمل کرتی ہے اور اس مثال میں مرکز (ہاتھ) کو باہر کی جانب کھینچتی ہے، اسے مرکز گریز قوت کہا جاتا ہے۔
* جہاں مرکز مائل قوت ہو گی وہاں رد عمل کے طور پر مرکز گریز قوت بھی اثر پزیر ہوگی اور یہی صورت دوسری قوت کے موجود ہونے سے پیدا ہوگی۔
* کلیہ
 
[[File:orbit3.gif|thumb|160px|[[زمین]] اور [[چاند]] کی گردش۔ چونکہ زمین چاند سے بہت زیادہ کشش ثقل رکھتی ہے اس لیے چاند زمین کے گرد گھومتا ہے جبکہ چاند کی وجہ سے پیدا ہونے والی مرکز گریز قوت زمین کو مرکز (لال جمع کا نشان) کے گرد گھماتی ہے۔]]
 
 
* کلیہ
:<math>
\mathbf{F}_c = -\frac{m v^2}{r} \hat{\mathbf{r}} = -\frac{m v^2}{r} \frac{\mathbf{r}}{r} = -m \omega^2 \mathbf{r} = m \boldsymbol\omega \times (\boldsymbol\omega \times \boldsymbol r )