"دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
یہ حصہ، دین کی ان تعلیمات پر مشتمل ہے جو ہمیں جہان ،خداوند اور ازل اور ابد کی صحیح اور حقیقی شناخت سے روشناس کراتا ہے لہذا ہر وہ دینی تفسیر جو مخلوقات کے اوصاف کو بیان کرتی ہو اس حصے میں آجاتی ہے یہیں سے یہ بات بھی سمجھی جاسکتی ہے کہ عقائد دین، اصول دین سے وسیع ہیں۔ اصول دین میں عقائد دین کا فقط وہی حصہ شامل ہوتا ہے جس کا جاننا اور اس پر اعتقاد و یقین رکھنا مسلمان ہونے کی شرط ہوتی ہے مثلاً توحید، نبوت اور قیامت۔ وہ علم جو دینی عقائدکو بطور عام بیان کرتاہے وہ علم کلام ہے اور اسی وجہ سے اس کو علم عقائد بھی کہا جاتا ہے۔
 
=== علم اخلاق (معاملات)===
 
علم اخلاق تعلیمات اسلامی کا وہ حصہ ہے جو اچھی اور بری بشری عادتوں، انسانی نیک صفات اور ان کے حصول نیز ان سے مزین و آراستہ ہونے کو بیان کرتا ہے مثلا تقوی، عدالت، صداقت اور امانت وغیرہ۔ مشہور اسلامی فلاسفر شہید استاد مطہری کے الفاظ میں: " اخلاق یعنی روحانی صفات اور معنوی خصلت و عادات کی رو سے وہ مسائل،احکام اور قوانین جن کے ذریعے سے ایک اچھا انسان بنا جا سکتا ہے۔
علم اخلاق اسلامی تعلیمات کے اس حصے کی تشریح و تفسیر کرتا ہے۔{{حوالہ درکار}}
مفتی محمد زاہد محمود مدنی صاحب فرماتے ہیں کہ
اسلام میں اخلاق کی بنیاد اخلاق محمدی ہے
اور اخلاق محمدی کی بنیاد قرآن ہے
جیسا سیدہ عائشہ صدیقہ فرمایا کرتی تھیں
کان خلقہ القرآن۔ یعنی رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا خلق قرآن ہے
 
===عبادات(فقہ)===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دین»