"اہل سنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 مہینے پہلے
درستی قواعد
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(درستی قواعد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
}}
 
'''اہلسنت و الجماعت''' {{جسامتعر|110%|(أهل السنة والجماعة)}} مسلمانوں میں پیدا ہو جانے والے دو بڑے تفرقوںفرقوں میں سے ایک تفرقہہے، ہےجسے اور اس کوعرف عام الفاظ میں سنی مکتبہ فکر بھی کہا جاتا ہے۔<ref>ایک [[آن لائن]] اردو لغت میں [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=8541 لفظ سنی اور بطور اس کے مترادف، اہلسنت و الجماعت] کا اندراج۔</ref> مسلمانوں کی اکثریت اسی [[فرقے|تفرقے]] سے تعلق رکھتی ہے۔ '''اہل سنت''' وہ لوگ ہیں جو خدا اور اس کے رسول کی اطاعت پر ایمان رکھتے ہیں۔ تمام صحابہ کرام کو احترام اور عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک سب صحابی بالخصوص خلفائے راشدین برحق ہیں۔ اور ان کا زمانہ ملت اسلامیہ کا بہترین اور درخشاں دور ہے۔ ان کے نزدیک خلافت پر ہر مومن فائز ہو سکتا ہے بشرطیکہ وہ اس کا اہل ہو۔ ان کے نزدیک خلیفہ جمہور کی رائے سے منتخب ہونا چاہیے۔ وہ خدا کی طرف سے مامور نہیں ہوتا، وہ خلافت کے موروثی نظریے کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔ ان کے نزدیک ابوبکر صدیق صحابہ میں فضیلت کا درجہ رکھتے ہیں۔ اور پھر خلافت کی ترتیب سے حضرت عمر فاروق حضرت عثمان اور حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب]]۔ خاندان [[اہل بیت]] کو بھی سنی بڑی احترام و عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سنی عقیدہ کے مطابق سوائے پیغمبروں کے کوئی انسان معصوم نہیں۔ یہ اسلامی فرقہ مذہب میں اعتدال اور میانہ روی پر زور دیتا ہے۔ سنی پانچ [[فقہ|فقہوں]] میں بٹے ہوئے ہیں جیسے ؛ [[شافعی]]، [[مالکی]]، [[حنفی]]، [[حنبلی]] اور [[ظاہریت|ظاہری]]۔
 
'''اہل سنت''' وہ لوگ ہیں جو خدا اور اس کے رسول کی اطاعت پر ایمان رکھتے ہیں، تمام [[صحابہ کرام]] کو احترام اور عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک سب صحابی بالخصوص [[خلفائے راشدین]] برحق ہیں اور ان کا زمانہ ملت اسلامیہ کا بہترین اور درخشاں دور ہے۔ ان کے نزدیک [[خلافت]] پر کوئی بھی مومن فائز ہو سکتا ہے، بشرطیکہ وہ اس کا اہل ہو۔ ان کے نزدیک خلیفہ جمہور کی رائے سے منتخب ہونا چاہیے۔ وہ خدا کی طرف سے مامور نہیں ہوتا، وہ خلافت کے موروثی نظریے کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔ ان کے نزدیک [[ابوبکر صدیق]] صحابہ میں فضیلت کا درجہ رکھتے ہیں۔ اور پھر خلافت کی ترتیب سے حضرت [[عمر فاروق]]، حضرت [[عثمان غنی]] اور حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی بن ابی طالب]]۔
 
خاندان [[اہل بیت]] کو بھی سنی بڑی احترام و عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سنی عقیدہ کے مطابق سوائے پیغمبروں کے کوئی انسان معصوم نہیں۔ اہل سنت مکتبہ فکر مذہب میں اعتدال اور میانہ روی پر زور دیتا ہے۔ اہل سنت کے ہاں بالعموم چار [[فقہ]] [[شافعی]]، [[مالکی]]، [[حنفی]] اور [[حنبلی]] رائج ہیں۔
 
== وجہ تسمیہ ==
1,315

ترامیم