"عرض بلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ضد ابہام روابط)
سطر 1:
[[فائل:Annual Average Temperature Map.jpg|تصغیر|بائیں|عرض بلد پر، شرح درج حرارت زیادہ ہوتا ہے۔]]
'''عرض بلد''' {{انگریزی نام|Latitude}} سطح ارض پر کسی مقام کا [[خط استوا]] سے شمالا یا جنوبا فاصلہ، جس کی پیمائش زاویوں میں کی جاتی ہے، اس مقام کا عرض بلد ہے۔۔ہے۔

خط استوا کا عرض بلد صفر ہےہے، جب کہ [[قطب شمالی]] اور [[قطب جنوبی]] بالترتیب 90 درجے شمالی اور 90 درجے جنوبی عرض بلد مانا جاتا ہے۔ خط استوا پر قطبین کی طرف بڑھیں تو ہر 110 کلو میٹر پر 1ایک درجہ عرض بلد کا فرقاضافہ پڑتاہو جاتا ہے۔ اس

عرض بلد کا تعین بالعموم آلۂ[[آلہ سدس]] جیسے کسی آلے سے کیا جاتا ہےہے، جو افق اور [[قطبی تارہ|شمالی ستارے [[پولیرس]] جیسے کسی فلکی جسم کے درمیاںدرمیان میں موجود زاویے کی پیمائش کرتا ہے۔ خط استوا سے یکساں فاصلے کے حامل نقاط کو ملانے والے فرضی خطوط عرض بلد کے متوازی خطوط کہلاتے ہیں۔ بالعموم استوا سے قطبین کی طرف جاتے ہوئے 5 درجے اور اس کے اضعاف پر آنے والے یہ خطوط نقشوں میں دکھائے جاتے ہیں۔<ref name="اردو سائنس">{{cite encyclopedia | accessdate=2 مارچ 2018 | author=مجلس | edition=اردو سائنس بورڈ | editor=ڈاکٹر فرید اے خواجہ | encyclopedia=اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا | location=لاہور | page=1153 | publisher=اردو سائنس بورڈ | title=عرض بلد | volume=6 | سال=2010ء}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 14 ⟵ 18:
[[زمرہ:زمین پر فرضی خطوط]]
[[زمرہ:مساحیات]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]