"خارجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی قواعد؟
(ٹیگ: رد ترمیم)
م کچھ لفظی غلطیاں اور کچھ اضافے کی ضرورت کے پیش نظر
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
 
== ابتدا ==
یہ گروہ جس کی اکثریت بدوی عراقیوں کی تھی۔ [[جنگ صفین]] کے موقع پر سب سے پہلے نمودار ہوا۔ یہ لوگ [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کی فوج سے اس بنا پر علاحدہعلیحدہ ہو گئے کہ انھوں نے [[معاویہ بن ابو سفیان|امیر معاویہ]] کی ثالثی کی تجویز منظور کر لی تھی۔تھی۔اس کے ساتھ ساتھ خارجیوں کے خیال میں حضرت علی نے امیر معاویہ کے ساتھ جو معائدہ کیا تھا اس کے مطابق وہ اب امیر المومنین نہیں رہے تھے۔ خارجیوں کا نعرہ تھا کہ ’’حاکمیت اللہ ہی کے لیے ہے‘‘ انھوں نے [[شعث بن راسبی]] کی سرکردگی میں مقام [[حروراء]] میں پڑاؤ ڈالا اور [[کوفہ]]، [[بصرہ]]، [[مدائن]] وغیرہ میں اپنے عقائد کی تبلیغ شروع کر دی۔ ان کا عقیدہ تھا کہ دینی معاملات میں انسان کو حاکم بنانا کفر ہے اور جو لوگ ایسے فیصلوں کو تسلیم کرتے ہیں وہ واجب القتل ہیں۔
ان کے بانیان عبد اﷲ بن الکواء، عتاب بن الاعور، عبد اﷲ بن وہب راسبی، عروہ بن جریر، یزید بن عاصم محاربی، حرقوص بن زہیر بجلی المعروف بہ ذو الثدیہ تھے۔ اُس وقت یعنی نہروان کی جنگ کے وقت ان کی تعداد بارہ ہزار تھی اور یہ صوم و صلاۃ کے بہت پابند تھے۔ ۔ ۔ ۔ اور یہ وہی لوگ ہیں جن کا پہلا شخص ذوالخویصرہ اور (پہلے منظّم ظہور میں) آخری ذو الثدیہ ہے۔<ref>شهرستانی، الملل والنحل : 115</ref>