"رشید احمد گنگوہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری بیان کا اخراج
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
ویکیپیڈیا کوئی ڈائریکٹری نہیں ہے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 20:
== دار العلوم کی سر پرستی ==
1297ھ میں حضرت مولانا قاسم نانوتوی کی وفات کے بعد دار العلوم دیوبند کے سرپرست ہوئے،مشکل حالات میں دار العلوم کی گتھیوں کو سلجھادینا ان کی ایک بڑی خصوصیت تھی۔ 1314ھ سے مدرسہ مظاہر العلوم سہارنپور کی سرپرستی بھی قبول فرمالی تھی۔ فقہ اور تصوف میں تقریباً 14 کتابیں تصنیف فرمائیں۔
== سلسلہ شیوخ ==
* حضرت شیخ [[رشید احمد گنگوہی|مولانا رشید احمد گنگوہیؒ]]
* حضرت شیخ [[امداد اللہ مہاجر مکی|حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ]]
* حضرت شیخ [[میاں جی نور محمد جھجھانوی|نور محمد علوی جھنجھانویؒ]]
* حضرت شیخ [[سید احمد بریلوی|سید احمد بریلویؒ]]
* حضرت شیخ [[عبد العزیز محدث دہلوی|شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ]]
* حضرت شیخ احمد[[شاہ ولی اللہ]] محدث دہلویؒ
* حضرت شیخ [[شاہ عبد الرحیم دہلوی|شاہ عبد الرحیم دہلویؒ]]
* حضرت شیخ سید عبد اللہ واسطیؒ
* حضرت شیخ [[سید آدم بنوری]] مہاجر مدنیؒ
* حضرت [[مجدد الف ثانی]] شیخ احمد سرہندیؒ
 
== وفات ==
باختلاف روایت 8 یا 9 [[جمادی الثانی]] 1323ھ مطابق 1905ء بروز جمعہ اذان جعہ کے بعد 78 سال کی عمر میں وفات پائی۔ آپ کے تلامذہ کا ایک وسیع حلقہ ہے، جس میں بڑے بڑے نامور علما شامل ہیں، اسی طرح آپ کے خلفاء کی بھی ایک طویل فہرست ہے۔ آپ کے تفصیلی حالات تذکرۃ الرشید مصنفہ مولانا عاشق الٰہی میرٹھی میں درج ہیں، یہ کتاب دوجلدوں پر مشتمل ہے۔