"مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20220503)) #IABot (v2.0.8.7) (GreenC bot
سطر 1:
'''مزاحمت''' {{دیگر نام|انگریزی=Resentment}} کسی طرح کی [[انصاف|ناانصافی]] کے ذاتی تصور کے تحت حالات کے مخالف آواز لگانے، اپنے خیالات کا اظہار کرنے، ماحول سے بر عکس تصورات کا فروغ دینے یا سیاسی تصور اور حکومت وقت سے متصادم اقدامات اٹھانے، اس سلسلے میں تحریر و تقریر کا سہارا لینے وغیرہ کو مزاحمت کی علامات تصور کیا جاتا ہے۔<ref name="Stosny">{{cite book |last1=Stosny |first1=Steven |title=Living & Loving After Betrayal |url=https://archive.org/details/livinglovingafte0000stos |date=1 September 2013 |publisher=New Harbinger Publications |isbn=978-1608827527}}</ref> مزاحمت چھوٹے پیمانے پر ایک فرد کا کسی رشتے دار، خاندان یا اطراف کے سماج سے تصادم کی شکل میں ہو سکتا ہے۔ یہ بڑے پیمانے پر کسی فرد یا گروہ کا ملک اور حکومتوں سے بھی ہو سکتا ہے۔ اس دوسری صورت حال میں یہ کئی بار سنگین کیفیتوں کو دعوت بھی دے سکتا ہے، جس میں جرمانے، قید و بند، پھانسی وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں۔
 
== صحافیوں کی مزاحمت ==