"ڈائپر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[File:Cloth diaper3.jpg|right|thumb|مختلف قسم کے باہری ڈائپر]]
 
'''پوتڑا''' یا '''ڈائپر''' {{دیگر نام|انگریزی=Diaper}}، جیسا کہ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[کینیڈا]] کی انگریزی میں عمومًا کہا جاتا ہے یا '''نیپی''' جیسا کہ [[آسٹریلیا]] اور [[برطانیہ]] اور دیگر مقامات کی انگریزی اور دیگر زباتوں میں کہا جاتا ہے، ایک طرح سے جانگیے کا کام کرتی ہے اور اس کے پہننے والے یا والی کو موقع و بے موقع پیشاب اور پاخانہ سے فارغ ہونے میں مدد کرتی ہے، بجائے اس کے کہ راست طور پر یہ کام [[بیت الخلاء]] میں ہو۔ جو بھی فضلات ہوتے ہیں وہ یا تو جذب ہوتے ہیں یا اس کے اندر ہی محفوظ رہتے ہیں۔ جب ڈائپر گیلے ہوتے ہیں یا ان فاسد مادہ جمع ہوتا ہے، تو انہیں بدلنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ چوں کہ ڈائپر کا استعمال عمومًا بہت ہی چھوٹے بچوں کے لیے کیا جاتا ہے، یہ بدلنے کا کام یا تو بچوں کے والدین یا کوئی اور ان کا دیکھنے والا کرتا ہے۔ اگر فوری طور پر یا فراغت کی کچھ دیر بعد نہ بدلا جائے تو جِلد کے مسائل پیدا ہو سکتے، حاص طور پر اس جگہ کے لیے جہاں جس پر ڈائپر پہنی گئی تھی۔
 
ڈائپر کپڑے سے یا کوئی آسانی استعمال کے بعد پھینکے والی شے سے تیار کیا جاتا ہے۔