"متناسق عالمی وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 119.159.233.50 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Drcenjary کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''متناسق عالمی وقت''' ایک انتہائی صریح [[جوہری گھنٹا|جوہری]] [[معیاری وقت]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں (Coordinated Universal Time) کہتے ہیں اور عام طور پر UTC بھی
 
{{تصویر |
Image = ChipScaleClock2 HR.jpg|
سطر 8 ⟵ 10:
ہم آہنگ <br/> coordinated <br/> universal <br/> time <br/> م ع و}}
}}
 
[[File:World Time Zones Map.png|thumb|upright=2.0|موجودہ مناطق وقت کا عالم نقشہ]]
'''متناسق عالمی وقت''' ایک انتہائی صریح [[جوہری گھنٹا|جوہری]] [[معیاری وقت]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں (Coordinated Universal Time) کہتے ہیں اور عام طور پر UTC بھی لکھا جاتا ہے جو اس کا اختصاری اظہار ہے۔ اسے [[1970ء]] میں [[بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات|بین الاقوامی اتحاد بعید ابلاغیات]] کے ماہرین کی جانب سے تیار کیا گیا تھا۔ پہلا سوال جو اس کے اختصار کو دیکھ کر ذہن میں آتا ہے وہ اس کی ابجدی ترتیب ہے کیوںکہ کوآرڈینیٹڈ یونیورسل ٹائم کی نسبت سے تو اسے CUT ہونا چاہیے تھا۔ اس ترتیب کی وجہ اصل میں یہ ہے کہ اس اختصار کے انتخاب پر [[انگریز|انگریزوں]] اور [[فرانسیسیوں]] میں ٹھن گئی کہ اختصار انگریزی میں CUT ہوگا اور فرانسیسی چاہتے تھے کہ نہیں فرانسیسی میں ہوگا اور TUC ہوگا جو Temps universel coordonné سے بنتا ہے۔ جب کوئی فیصلہ نہ ہو سکا تو اس درمیانی اختصار UTC کو اختیار کر لیا گیا {{ر}} <ref>[http://tf.nist.gov/general/misc.htm اختصار کے ابجد UTC ہونے کی وضاحت]</ref> {{ڑ}}[[File:World Time Zones Map.png|thumb|upright=2.0|موجودہ مناطق
[[زمرہ:سفارشات عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد]]
و
[[زمرہ:متناسقات عالمی وقت|متناسقات عالمی وقت]]
ق
[[زمرہ:منطقات وقت]]
ت
[[زمرہ:وقت]]
[[زمرہ:وقتی پیمانے]]
کا عالم نقشہ]]
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
{{متناسقات عالمی وقت}}
سطر 20 ⟵ 32:
[[زمرہ:سفارشات عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد]]
[[زمرہ:متناسقات عالمی وقت|متناسقات عالمی وقت]]
[[زمرہ:منطقات وقت]][[زمرہ:وقت]]
[[زمرہ:وقت]]
[[زمرہ:وقتی پیمانے]]