1,196
ترامیم
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
(درستی املا) (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
||
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے۔ قديم مصری، يہودی اور ہندوستانی حساب سے یہ پہلا دن
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[مسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔
قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان میں اتوار کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوا کرتی تھی، بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے [[جمعہ]] کے دن ہفتہ وار چھٹی کر دی، ایک طویل عرصے کے بعد میاں محمد [[نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے اتوار کو چھٹی کر دی اور تاحال پاکستان میں اتوار کی ہفتہ وار چھٹی جاری ہے۔
{{ہفتہ کے دن}}
|
ترامیم