"ڈیوڈ ریکارڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== حالات زندگی ==
ڈیوڈ ریکارڈو 18 اپریل 1772ء کو [[لندن]]، [[انگلستان]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="britannica.com">[https://www.britannica.com/biography/David-Ricardo ڈیوڈ ریکارڈو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref> وہ پرتگیزی نژاد سفاردی یہودی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کے والد [[لندن اسٹاک ایکسچینج]] کے ارکان تھے۔ [[1786ء]] میں وہ اپنے والد کے کاروبار میں شریک ہو گئے اور غیر معمولی صلاحیت کا ثبوت دیا۔ مذہبی اختلافات کی وجہ سے وہ اپنے خاندان سے الگ ہو گئے۔ ریکارڈو نے پہلی دفعہ یہ دکھلایا کہ کس طرح قیمتوں کی سطح کا تعلق بینک کرنسی نوٹس سے۔ بینک کرنسی نوٹس میں اضافے سے قیمتیں بڑھتی ہیں۔ انہوں نے معاشیات پر اپنا پہلا مضمون 37 برس کی عمر لکھا جو لندن کے ایک اخبار مارننگ کرانیکل میں شائع ہوا، اس مضمون میں انہوں نے [[بینک آف انگلینڈ]] کی جانب سے جاری کیے جانے والے کرنسی نوٹوں کے اجرا میں کمی پر روشنی ڈالی ہے۔ ان کا اہم کارنامہ ان کی تصنیف '''معاشیات کے اصول اور ٹیکس''' (On the Principles of Political Economy and Taxes) ہے۔ ان کی دیگر کتابوں میں he High Price of Bullion, a Proof of the Depreciation of Bank Notes (1810) اور Essay on the Influence of a Low Price of Corn on the Profits of Stock (1815) شامل ہیں۔ 1981ء میں جامعہ کیمبرج پریس کی جانب سے ان کی تمام تخلیقات مبنی کلیات بھی شائع ہو چکی ہے۔ [[1814ء]] میں ریکارڈو کاروبار سے الگ ہو کر پارلیمنٹ کے ارکان بن گئے۔ ریکارڈو کی رائے کا تمام ماہرین معاشیات بڑا احترام کرتے تھے۔<ref>جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]، نئی دہلی،2003ء، ص 304</ref>۔وہ پہلے معاشی ماہر تھے جنہوں نے بتایا کہ ہر قیمتی چیزکا مخزن ’ محنت ‘ ہے ۔
 
== وفات ==