"حاجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 13:
[[مالے زبان]] بولنے والے ممالک میں '''حاجی''' اور '''حجہ''' بالترتیب مسلمان مرد اور خواتین کو دیئے گئے اعزاز ہیں جنہوں نے [[مکہ]] میں مناسک حج ادا کیے ہوں۔
 
یہ اصطلاح [[بلقان]] کے [[مسیحی]] ممالک میں بھی استعمال ہوتی ہے جو کبھی [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی حکمرانی]] کے تحت تھے ([[بلغاریہ]]، [[سربیا]]، [[یونان]]، [[مونٹینیگرو]]، [[شمالی مقدونیہ]] اور [[رومانیہ]]) اسے ایک ایسے [[مسیحی]] کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس نتنے [[یروشلم]] اور[[ارض مقدسہ]] کا سفر کیا ہو۔ <ref>{{cite web|url=http://www.apologitis.com/gr/ancient/Ierosolyma.htm|title=Jerusalem and Ancient Temples (in Greek)|publisher=apologitis.com|access-date=4 مئی، 2010|archive-date=2013-03-13|archive-url=https://www.webcitation.org/6F6Elt7tv?url=http://www.apologitis.com/gr/ancient/Ierosolyma.htm|url-status=dead}}</ref>
 
[[قبرص]] میں یہ لقب اس قدر عام ہوگیا کہ مستقل طور پر کچھ یونانی [[مسیحی]] خاندان کے ناموں میں ضم ہو چکا ہے، مثلاً '''حاجی ایواناو''' (Hajiioannou) وغیرہ۔ اس کی وجہ [[قبرص]] کے [[ارض مقدسہ]] اور [[یروشلم]] سے قربت اور اس کے علاوہ قبرص ایک ایسی جگہ ہے جہاں مسیحی اور مسلمان بہت سی صدیوں سے آزادانہ طور پر ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے تھے۔