"خطیب خوارزمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
آپ فقیہ، عالم، مشہور حافظ، محدث ، متعدد حدیث کے راوی، بہترین آواز کے خطیب، علوم عربی میں ماہر، تاریخ و سیرت سے آشنااور ادیب و شاعر تھے
 
آپ کا پورا نام ابو مؤید اور ابومحمد موفق بن احمد بن ابوسعید اسحاق بن مؤید مکی حنفی، معروف بہ اخطب خوارزم ہے ۔
آپ فقیہ، عالم، مشہور حافظ، محدث ، متعدد حدیث کے راوی، بہترین آواز کے خطیب، علوم عربی میں ماہر، تاریخ و سیرت سے آشنااور ادیب و شاعر تھے آپ کے طبع شدہ خطبے اور اشعار موجود ہیں،
آپ کے بعض اساتید کے نام یہ ہیں:
حافظ نجم الدین عمر بن محمد بن احمد نسفی، (متوفی 537) ، ابوالقاسم جار اللہ محمود بن عمر زمخشری (متوفی 538)
جیسا کہ کتاب ""مقابس"" میں ذکر ہوا ہے وہ لوگ جنہوں نے آپ سے روایت نقل کی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں: ابو جعفر محمد بن علی بن شہر آشوب سروی مازندرانی، (متوفی 588) اور جو کچھ کتاب مناقب کے آغاز میں بیان ہوا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان خط و کتابت ہوتی تھی۔
آپ کی بہت زیادہ تالیفات ہیں جن میں سے سات کتابیں بہت زیادہ مشہور ہوئیں جن میں سے اکثر زمانے کے اعتبار سے ختم ہو گئی ہیں، وہ کتابیں یہ ہیں:
 
سطر 23 ⟵ 25:
7 کتاب ""فضائل امیر المومنین (علیہ السلام) جو کہ مناقب کے نام سے مشہور ہے ۔ اور 1224ہجری میں زیور طباعت سے آراستہ ہوئی ہے ۔ اس کتاب کو بہت سے ائمہ حدیث نے خود مؤلف سے روایت کی ہے ۔
جیسا کہ ""بغیة الوعاة "" میں ذکر ہوا ہے آپ تقریبا 484 ہجری میں پیدا ہوئے اور 568 میں انتقال ہوا,
 
==حوالہ جات==