"نیم موصل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نِیم مُوصِل''' <small>([[فارسی]] سے ''نیم'' یعنی آدھا اور [[عربی زبان|عربی]] سے ''موصل'' یعنی منتقل کرنے والا) {{دیگر نام|انگریزی= Semiconductor}}</small> ایک ٹھوس مواد جس کی [[برقی ایصالیت]] کی قابلیت [[موصل (ضد ابہام)مُوَصِّل|موصل]] اور [[غیر موصل (برق)|غیر موصل]] کے درمیان ہوتی ہے۔
 
عام الفاظ میں، وہ چیز جس میں بجلی منتقل کرنے کی صلاحیت [[موصل (ضد ابہام)مُوَصِّل|موصل]] سے کم اور [[غیر موصل]] سے زیادہ ہو۔
 
ایک نیم موصل مادے کو ہم حسب ضرورت کچھ دیگر مادوں کی ملاؤٹ کر کے [[موصل]] یا پھر [[غیر موصل]] بنا سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے غیر موصل مادوں کو [[برقیات]] کے میدان میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ عام طور پر قدرتی دستیاب [[عناصر]] میں سے کچھ غیر موصل عناصر میں [[کاربن]] ،[[سیلیکان]] اور [[جرمینیم]] وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اور بھی کئی نیم موصل مادوں کو مصنوعی طور پر تیار کیا گیا ہے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[موصل (ضد ابہام)مُوَصِّل|موصل]]
* [[غیر موصل (برق)|غیر موصل]]
* [[برقی ایصالیت]]
* [[ڈائیوڈ]]