"شاہ عبد القادر دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 15:
==درس و تدریس==
تکمیل علم کے بعد درس و تدریس کا سلسلہ شروع کردیا اور اس مقصد کے لیے اکبر آبادی مسجد کو منتخب کیا۔ سرسید لکھتے ہیں کہ شاہ صاحب نے تمام عمر اس مسجد کے ایک حجرے میں گزار دی۔
 
ان سے عبد الحئی بڈھانوی، شاہ اسماعیل دہلوی، فضل حق خیر آبادی، شاہ اسحاق دہلوی اور بہت سے لوگوں نے استفادہ کیا۔
 
== سیرت وخصائص ==