"فتح اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox military conflict
|partof=[[اسلامی فتوحات]]
|conflict= فتح اندلس
| image= خريطة الفتح الأموي للأندلس.jpg
|caption= اموی دور میں مغرب سے آنے والے مسلمانوں کی آل اندلس کی طرف پیش قدمی کا نقشہ
|date= ۹۲ھ - ۱۰۷ھ (۷۱۱ء - ۷۲۶ء)
|place= آئبیریا (جدید دور کا سپین اور پرتگال)
|result= * اسلامی فتح
* [[مملکت مغربی گوتھ|مملکتِ مغربی گوتھ]] کا خاتمہ اور اسلامی ریاست کے تہہ میں آئبیرین ممالک کا داخلہ
|combatant1= [[مملکت مغربی گوتھ|مملکتِ مغربی گوتھ]]
|combatant2= [[خلافت امویہ|خلافتِ امویہ]]
}}
{{ابتدائی اسلامی فتوحات}}
 
[[اندلس]] [[شمالی افریقہ]] کے بالکل سامنے [[یورپ]] کے جنوب مغربی کنارے پر ایک حسین و جمیل جزیرہ نما ہے۔ آج کل اس میں [[پرتگال]] اور [[ہسپانیہ|سپین]] دو ممالک واقع ہیں۔ کسی زمانے میں یہ ملک مغربی دنیا کے عظیم ترین ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ [[مسلمان]]وں کی فتح سے پہلے یہاں کی حکومت [[رومی سلطنت|سلطنت روم]] کی ہمسر تھی۔ [[مسلمان]]وں کے دور میں یہ پورے [[یورپ]] کے لیے روشنی کا مینار تھا۔