"عمران اشرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
== حالات زندگی ==
عمران اشرف 11 ستمبر 1982ء کو [[صوبہ خیبر پختونخوا]] کے تاریخی شہر [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز [[2011ء]] میں کیا۔ انہوں نے 2018ء میں کرن اشفاق سے شادی کی جن سے ان کا ایک بیٹا ہے۔ نورِ نظر، باندی، وفا کیسی کہاں کا عشق، آبرو، شہرِ اجنبی، میرے مہرباں، چنگاری، [[دل لگی]]، الف اللہ اور انسان، دل موم کا دیا، تعبیر، میں ماں نہیں بننا چاہتی، میرے مہربان، [[آبرو (سیریل)|آبرو]]، صدقے تمہارے، [[گل رعنا]]، دولہا مل گیا، محبت مشکل ہے، شہرناز، عشق نچایا، فالتو لڑکی، جھوٹ، بد گمان، [[کتنی گرہیں باقی ہيں]]، آبگینہ، خدا میرا بھی ہے، وہ، دلِ جانم، لشکارہ، سسکیاں، دل کا کیا ہوا، [[میری ماں (پاکستانی ٹی وی سیریز)|میری ماں]]، جال، انکار اور رانجھا رانجھا کر دی سمیت کئی سیریلز میں وہ اپنی عمدہ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ عمران اشرف کو ایوارڈز شوز کی مختلف کیٹگریز کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ ڈراما دل لگی اور گل رعنا کے لیے بہترین سپورٹنگ رول کے ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ ڈراما سیریل رانجھا رانجھا کر دی میں ان کے کردار '''بھولا''' نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک لے گیا۔ آج کل [[جیو انٹرٹینمینٹ]] سے شروع ہونے والے سیریل '''کہیں دیپ جلے''' میں مرکزی کرادار ادا کر رہے ہیں۔<ref>انٹرویو : محمد ناصر، مشمولہ: [[روزنامہ جنگ]] کراچی، 15 اکتوبر 2019ء، صفحہ 5 فن و فنکار</ref> انہوں نے ہم ٹی وی کے ایک سیریل تعبیر کے لیے اسکرپٹ بھی تحریر کیا ہے جو آج کل آن ائیر ہے۔<ref>{{cite news|last1=الحق|first1=عرفان|title=Iqra Aziz and Shehzad Sheikh pair up again for upcoming serial|url=https://images.dawn.com/news/1179096/iqra-aziz-and-shehzad-sheikh-pair-up-again-for-upcoming-serial|accessdate=16 October 2019|work=Images.dawn.com|date=22 December 2017}}</ref>
 
 
== فلمیں ==
{| class="wikitable sortable"
! سال
! عنوان
! کردار
! class="unsortable"|نوٹس
|-
| 2022
|{{No|''دم مستم''}}
| باؤ
| ڈیبیو فلم<ref>{{Cite web|url=https://www.thenews.com.pk/amp/546570|title=Imran Ashraf and Amar Khan to make film debut with Dum Mastam|date=26 October 2019}}</ref>
|}
 
==انعامات و نامزدگیاں==
سطر 43 ⟵ 57:
[[زمرہ:پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:پشاور کی شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور میں پیدا ہونے والی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندکو شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:ضلع سیالکوٹ کی شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:پشاورضلع سیالکوٹ کی شخصیات]]