"ہونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Sexy-Red-Lips Happy-Girl.jpg|تصغیر|ایک خوش لڑکی، جس کے سرخ ہونٹ ہیں، لبوں کی جنبش کے ذریعے کچھ پیام دینے کی کوشش کر رہی ہے۔]]
'''ہونٹ''' یا '''لب''' {{دیگر نام|انگریزی=Lip}} کسی بھی جاندار، بالخصوص انسانی چہرے میں سب سے نمایاں عضو ہے۔ یہ نرم، آسانی سے کھننے اور بند ہونے والا اور ایک ذریعہ ہوتا ہے جس سے کہ غذا اور پانی کو منہ کے راستے پیٹ میں پہنچا سکیں۔ ہونٹ آواز لگانے اور گفتگو کرنے کا کا بھی کام دیتے ہیں۔ ہونٹ بجائے خود کسی بھی بات کی طرف اشارہ کر سکتے ہیں، جیسے کہ [[خوشی]] یا [[غم]]۔ ہونٹ انسانوں میں محبت اور تنہائی والے اعمال کا بھی ذریعہ ہوتے ہیں، جیسے کہ ایک دوسرے کا چھو کر [[بوسہ]] لینا یا ہوائی بوسہ لینا اور اسی طرح کے اعمال کے لیے۔ ہونٹ، خصوصًا اپنی محبوبہ کے ہونٹ کئی غزلوں کا موضوع بھی رہ چکے ہیں۔
 
گہرے ہونٹ بہت سارے لوگوں کے لئے بہت بڑی تشویش ہیں ، اور اس کی وجہ یہ ہے کہ گلابی ہونٹ ان کی شکل کو بڑھا دیتے ہیں اور یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے ہونٹ صحت مند ہیں۔ دوسری طرف ، سیاہ ہونٹ بد صورت ہیں اور یہ متعدد عوامل کے نتیجے میں ہے جیسے براہ راست [[سورج]] کی روشنی سے زیادہ متاثر ہونا ، بہت زیادہ [[سگریٹ]] نوشی ، بہت زیادہ [[کیفین]] ، [[پانی]] کی کمی اور [[خون]] کی کمی جیسے کچھ امراض۔<ref>{{Cite web |url=https://geniusworldrecordurdu.blogspot.com/2019/09/how-to-get-natural-pink-lips.html |title=How to Get Natural Pink Lips قدرتی گلابی ہونٹ کیسے حاصل کریں۔ |access-date=2020-07-15 |archive-date=2020-07-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200716012818/https://geniusworldrecordurdu.blogspot.com/2019/09/how-to-get-natural-pink-lips.html |url-status=dead }}</ref>