"جہانگیر کرامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا
My Information
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|تصویر [[فائل:Gen._Jahangir_Karamat_Real.jpg ||Gen. Jahangir Karamat]]}}
'''جنرل جہانگیر کرامت''' (20 فروری 1 9 41فروری1941 کو پیدا ہوئے) ایل او ایم، این آئی (ایم)، ایس بی ٹی، جو بہترین طور پر جےکے نام سے مشہور تھے۔ ایک ریٹائرڈ فوراسٹار درجے کے آرمی جنرل، سفارتکار، عوامی دانشور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سیاسی سائنس کے سابق پروفیسر تھے۔ جنرل جہانگیر کرامت پاکستانی فوج کے بارہویں سپہ سالار، 12 جنوری 1996 سے 7 اکتوبر 1998 تک سپہ سالار رہے۔ 1996 میں پاکستان آرمی کے چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے کے لیے منتخب کیے گئے۔ وہ 1997 سے 1998 تک مشترکہ سربراہ اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر نامزد ہوئے. جنرل جہانگیر کرامت ان چند ایک فوجی افسروں میں سے ہیں جنھوں نے سول حکومت سے اختلافات پر استعفا دیا تھا۔
 
جنرل کاکڑ کی سبک دوشی کے وقت جنرل جہانگیر کرامت ہی سب سے سینیئر جنرل تھے چنانچہ انھیں اگلا سپہ سالار بنا دیا گیا۔