"میر جعفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[فائل:Mir Jafar (left) and Mir Miran (right).jpg|تصغیر|میر جعفر (بائیں) اور اس کا بڑا بیٹا، میر میراں]]
[[فائل:Clive.jpg|تصغیر|[[جنگ پلاسی]] میں فیروزمندی کے بعد میر جعفر [[رابرٹ کلائیو]] کے ساتھ ملقات کرتے ہوئے۔]]
'''میر جعفر''' [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کی فوج کا سپہ سالار تھا، جس نے [[جنگ پلاسی]] کے دوران [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کے ساتھ غداری کرکے مشہورشہرت ہوا.پائی۔
 
جعفر علی خان [[سراج الدولہ|نواب سراج الدولہ]] کی فوج میں ایک سردار تھا۔ بعد میں ترقی کرتے ہوئے سپہ سالار کے عہدے تک پہنچ گیاگیا۔ یہ نہایت بد فطرت آدمی تھا۔ اس کی نگاہیں تخت بنگال پر تھیں،تھیں۔ یہ چاہتا تھا کہ نوجوان نواب کو ہٹا کر خود نواب بن جائے، اس لیے اس نے نواب [[سراج الدولہ]] سے غداری کر کے ان کی شکست اور انگریزوں کی جیت کا راستہ ہموار کیا، جس کے بعد بنگال پر انگریزوں کا عملاً قبضہ ہو گیا۔
 
انہوںاس خدمت کے صلے میں انگریزوں نے میر جعفر کو [[1757ء]] میں برائے نام بنگال کا نواب مقرر کیا،کر دیا۔ یہ ایک کٹھ پتلی حکمران تھا، اصل اختیارات لارڈ [[رابرٹ کلائیو]] کے ہاتھ میں تھے،تھے۔ اس لیےچنانچہ انگریزوں کو لوٹ مار کی کھلی آزادی تھیتھی۔ انہوں نے بنگالی عوام کو جی بھر لوٹا،لوٹا۔ انپنگالیوں کے قالین کے کاروبار تباہ ہو گئے، انگریز نے اسے معزول کر کے پنشن مقرر کر دی اور اس کے داماد میر قاسم علی خان کو نواب بنایا، یہ انگریزوں کا مخالف تھا اس نے انگریزوں سے جنگ کی تو انگریزوں نے میر جعفر کو دوبارہ نواب بنایا، اسی وجہ سے بنگال سے اسلامی حکومت ختم ہوئی میر جعفر کی وفات 5 فروری 1765ء میں ہوئی<ref>The Cambridge History of India, Vol V.P.174</ref>گئے۔
 
میر جعفر کی لالچ اور غداری کی وجہ سے بنگال سے اسلامی حکومت ختم ہو گئی اور برصغیر پہ انگریزوں کے قبضے کا راستہ ہموار ہو گیا، جو اگلے 190 سال تک برقرار رہا۔
 
بعد ازاں انگریز نے میر جعفر کو معزول کر کے اس کی پنشن مقرر کر دی اور اس کے داماد میر قاسم علی خان کو نواب بنا دیا۔ یہ انگریزوں کا مخالف تھا۔ اس نے انگریزوں سے جنگ کی تو انگریزوں نے میر جعفر کو دوبارہ نواب بنا دیا۔
 
میر جعفر کی وفات 5 فروری 1765ء میں ہوئی<ref>The Cambridge History of India, Vol V.P.174</ref>
 
علامہ اقبال نے بطور غدار [[میر صادق]] کے ساتھ اس کا بھی تذکرہ کیا.
 
جعفر از بنگال و صادق از دکن<br>
ننگِ دیں،آدم، ننگِ قوم،دین، ننگِ وطن
 
== حوالہ جات ==