"جماعت انصاف و ترقی (ترکی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
| country = ترکی
}}
'''جماعت انصاف و ترقی''' ({{lang-tr|Adalet ve Kalkınma Partisi}})، اور {{دیگر نام|انگریزی=Justice and Development Party، جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی}} مختصراً[[ترکی زبان|ترکی]] میں '''آق ''پارٹی''''' اور انگریزی میں ''جے ڈی پی،،'' [[ترکی]] کی ایک برسراقتدار [[سیاسی جماعت]] ہے جو [[سماجی قدامت پرستی]] پر مبنی [[سیاست]] کی حامل ہے۔ اس نے [[اسلامیت]] کی روایت سے ترقی کی، لیکن سرکاری طور پر [[قدامت پسند جمہوریت]] کے حق میں اس نظریے کو ترک کر دیا گیا۔<ref>{{cite journal |first=Burhanettin |last=Duran |title=The Justice and Development Party's 'new politics': Steering toward [[قدامت پرستی]] [[جمہوریت]], a revised Islamic agenda or management of new crises |work=Secular and Islamic politics in Turkey |year=2008 |pages=80 ff}}</ref><ref>{{cite journal |first=Yalçın |last=Akdoğan |authorlink=Yalçın Akdoğan|title=The Meaning of Conservative Democratic Political Identity |work=The Emergence of a New Turkey |year=2006 |pages=49 ff}}</ref> [[2015ء]] کے [[ترکی عام انتخابات 2015ء|عمومی انتخابات]] میں اس نے اپنی اکثریت کھو دی، مگر اب بھی 550 میں سے 41 ٪ (258) نشستیں ان کے پاس ہیں، اور اس بار [[ترکی]] میں یہ جماعت ایک [[مخلوط حکومت]] بنائے گی۔ اس وقت یہ پارٹی ترکی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کے سربراہ [[وزیر اعظم ترکی]] [[احمد داؤد اوغلو]] ہیں۔
 
== انتخابی نتائج ==