"سعادت پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ترکی میں 2001ء کی دہائی کی تاسیسات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
سعادت پارٹی سنہ 2001 میں بنائی گئی ایک اسلامی ترکی سیاسی پارٹی ہے ۔ ترکی کے قدامت پرست مسلمان اس پارٹی کے حامی ہیں۔
 
20 جولائی 2001 کوآئنی عالت کے ذریعے فضیلفضیلت(ورچو) پارٹی پر پابندی لگنے کے بعد سعادت کی بنیاد رکھی گئی۔ جبکہ پارٹی کے اصلاح پسند بازو نے انصاف اور ترقی پارٹی کی بنیاد رکھی اور قدامت پسندوں نے سعادت بنائی۔ حالانکہ یہ اسلامی پارٹی ہے مگر اس کے منصوبے ترکی کے تمام تر سیاسی معاملوں کا احاطہ کرتے ہیں۔
 
جدت پسند اسلامی پارٹی انصاف اور ترقی پارٹی حکومت  کی کامیابی کی وجہ سے سعادت کے ووٹ میں کمی آئی ہے۔ حالانکہ یہ لگاتار ترکی حکومت کے اردوغانی اتحاد میں شامل ہونےاور اسرائیل  اور امریکا کے ساتھ فوجی تعلقات کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ سعادت پارٹی اس بات پر زور دیتی ہے کہ ترکی حکومت اپنے فوجی اور [[خارجہ پالیسی]] کو اپنائے تاکہ اپنے اس موقف کو حاصل کر سکے جس کے مطابق مغربی مملاک سے اسلامی ممالک کو برابر خطرات کا سامنا رہتا ہے۔  سعادت پارٹی کی پالیسی پلیٹ فارم کی بنیاد  [[نجم الدین اربکان]] کے خیالات اور فسلفے پر ہے۔