"قاضی نذر الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 39:
چونکہ نذر موسیقی کے بھی دلدادہ تھے، انہوں نے اس پر بھی کام کیا اور شہرت یہاں تک ہوئی کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے انہیں اپنا قومی شاعر کا اعلان کیا۔
 
نذر [[مغربی بنگال]] کے شہر [[کلکتہ]] میں ایک عالم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عالم گھرانہ قاضی گھرانہ تھا۔<ref name="pmo">{{cite web | url=http://www.pmo.gov.bd/index.php?option=com_content&task=view&id=813&Itemid=353 | title=India-Bangladesh Joint Celebration, 113th birth anniversary of Poet Kazi Nazrul Islam and 90th year of his poem `Rebel' | publisher=Prime Minister's Office, Government of the People's Republic of Bangladesh | accessdate=2013-12-26 | archive-date=2018-12-26 | archive-url=https://web.archive.org/web/20181226133725/https://pmo.gov.bd/index.php?option=com_content&task=view&id=813&Itemid=353 | url-status=dead }}</ref>
نذر دینی علوم سے فارغ ہوکر، موذن کے کام سے وابستہ ہو گئے۔ شاعری سیکھی، ڈراما، ادب اور ٹھئیٹر آرٹ سیکھے۔ [[مشرق وسطیٰ]] میں [[پہلی عالمی جنگ]] کے دوران میں برطانوی افواج کے لیے بھی کام کیا۔ بعد اذیں، [[بھارت]] میں مقیم ہوئے۔ شہر [[کلکتہ]] میں اخبار کے لیے صحافت کا کام کیا، باغی شاعر یا بدروہ کوی کہلائے۔ بدروہ کوی، بھانگر دان، دھوم کیتو جیسے فنی تخلیقات کیے۔ تحریک آزادی میں حصہ لیا، جیل بھی گئے۔ ان کی شاعری اور ادبی کارنامے جنگ آزادی بنگلہ دیش تحریک میں ماثر رہے۔
[[فائل:Side view of Mausoleum of Kazi Nazrul Islam.jpg|بائیں|250px|تصغیر|ڈھاکہ یونی ورسٹی کے مرکزی مسجد میں مدفن۔]]