"اون" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: 300px|thumb|لمبے اور چھوٹے ریشوں والی اون '''اون''' (انگریزی: Wool) ریشےدار (تخمی) [[لحمیات...)
 
م
'''اون''' ([[انگریزی]]: Wool) ریشےدار (تخمی) [[لحمیات]] سے بنا مادہ ہے جو خاص قسم کی [[جلد]] کے [[خلیہ|خلیوں]] سے نکلتا ہے. اون پالتو [[بھیڑ|بھیڑوں]] سے حاصل کیا جاتا ہے. لیکن [[بکری]]، [[ياک]] وغیرہ جیسے جانوروں کے بالوں سے بھی اون بنایا جا سکتا ہے. کپڑا بنانے کے لیے دنیا بھر میں [[کپاس]] کی بعد اون کی سب سے زیادہ اہمیت ہے. اس کے ریشے گرمائش جذب کرتے ہیں، اس لیے زیادہ تر اس سے تیار ہونے والا [[کپڑا]] سرد [[موسم]] میں پہنا جاتا ہے.
 
[[Category:زرعی مصنوعات]]
[[Category:زراعت]]
 
1,277

ترامیم