"مصدر (لسانیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{دیگر|مصدر}}
[[عربی زبان|عربی]]، [[فارسی]] اور [[اردو]] [[لسانیات|لسانیاتی]] قواعد کی رو سے '''مصدر'''، [[اجزاۓ کلام]] کے تین اجزاء ([[اسم]]، [[فعل]] اور [[حرف]]) میں سے جز اسم کی ایک قسم تسلیم کی جاتی ہے اور اس سے مراد ایسے [[اسم|اسماء]] کی ہوتی ہے کہ جن سے [[ماضی]]، [[حال]] اور [[مستقبل]] کے [[زمانہ (قواعد)|زمانوں]] کا اظہار کیے بغیر کسی فعل کی نشان دہی ہوتی ہو۔ یعنی مصدر ایک ایسا [[کلمہ]] ہوتا ہے کہ جس میں کوئی کام کرنے کا مفہوم تو معلوم ہوتا ہو لیکن اس کام کے بارے میں یہ نا معلوم ہوتا ہو کہ وہ کس زمانے میں کیا گیا۔ انگریزی میں اس کا قریبی متبادل infinitive لیا جاسکتا ہے گو کہ عربی (اردو) قواعد کی رو سے infinitive، مصدر کا مطلق متبادل بھی نہیں ہے۔