"مریم جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 3:
}}
 
'''مریمratti جناحjinnah''' قبول اسلام سے پہلے '''رتن بائی پٹیٹ''' (20 فروری، 1900–20 فروری، 1929) [[محمد علی جناح|قائداعظم]] [[محمد علی جناح]] کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ اپنا پارسی [[مذہب]] تبدیل کرکے [[مسلمان]] ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام '''مریم جناح''' تھا۔
 
وہ سر [[ڈنشا پٹیٹ]] کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود [[ڈنشا مانکجی پٹیٹ]] کے بیٹے تھے جنہوں نے [[برصغیر]] میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور [[ممبئی|بمبئی]] کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔