"مرغا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Rooster_crowing.jpg|تصغیر|250px|ایک مرغا بانگ دیتے ہوئے]]
'''مرغا''' یا '''مرغ''' ایک نر [[پرندہ]] ہے جس کی مادہ کو [[مرغی]] کہا جاتا ہے۔ اس کی پہچان اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] ہوتی ہے، جو مادہ کی نسبت تھوڑی بڑی ہوتی ہے۔ یہ عموما{{دوزبر}} اونچی جگہوں پر بیٹھنا پسند کرتا ہے تاکہ اپنی مادہ کی حفاظت کرسکے۔ اگر دوسرے مرغے اس کی حدود میں آنے کی کوشش کریں تو یہ اُن پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔ یہ عام انسانی آبادی میں پایا جانے والا پرندہ ہے جو طلوع{{زیر}} آفتاب کے وقت بانگ دینے کی وجہ سے بہت شہرت رکھتا ہے۔ اس کی افزائش بھی انسانوں کے لیے منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔ اس کی افزائش{{زیر}} نسل کے لیے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں۔ اس کے بچوں کو [[چوزہ]] کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
 
[[فائل:Rooster crowing small.ogv|thumb]]