"عُضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علم [[طب]] و [[طب یونانی|حکمت]] اور شعبۂ [[حیاتیات]] میں عضو سے مراد کسی [[نسیج]] سے ملکر بننے والے ایک ایسے جسم کی ہوتی ہے کہ جو کوئی مخصوص [[فعلیات|فعل (function)]] انجام دیتا ہو اور عام طور پر اپنے لیے معاون دیگر اعضاء کے ساتھ شامل ہو کر ایک [[نظام جسم]] تشکیل دے سکتا ہو۔ اس کی جمع اعضاء کی جاتی ہے اور انگریزی میں اسے Organ کہا جاتا ہے۔ مختلف اعضاء کی عام مثالوں میں ؛ [[معدہ]]، [[دماغ]]، [[قلب]] و [[كُلیَہ|گردے]] وغیرہ کے نام پیش کیے جاسکتے ہیں۔
 
[[زمرہ:اعضاء]]