"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

39 بائٹ کا اضافہ ،  4 مہینے پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[فائل:Ameelmueel.PNG|چوکھٹا|بائیں|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[کمپیوٹر نیٹ ورک (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[سافٹ ویئر|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیے [[کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
== علمی تعریف ==
عمیل و سرور، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] (application){{ن}} ہوتا ہے جو [[گرافیکل یوزر انٹرفیس|graphical user interface]] کا استعمال کر رہا ہوتا ہے۔ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
* [[معیل ملف]] (file server)
* [[معیل الراس]] (terminal server)
 
== خصوصیات ==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[کمپیوٹر نیٹ ورک (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[کمپیوٹر]] یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[سافٹ ویئر]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] (applications)کو چلانے کے لیے بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سافٹ ویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہےہے۔
=== معیل کی خصوصیات ===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
 
== چند فوائد ==
عمیل و سرور سافٹ ویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہمطبقیہ (ضد ابہامmodule)|مطبقیہ]] بنیادی ڈھانچہ (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو [[کمپیوٹر نیٹ ورک (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور کمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
* [[استعمالیت]] (usability)
: اس سے مراد کسی [[نظام (طریقہ)|نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو کوئی صارف سیکھـسیکھ سکتا ہو اس طرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکےکرسکے۔
* [[مرونہ]] (flexibility)
: اس سے مراد کسی [[نظام (طریقہ)|نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو، اس ماحول سے ہٹ کر کہ جس کے لیے اس کو بنایا گیا ہو، نئے ماحول اور [[اطلاقیہ|نفاذات]] (applications) کے مطابق ڈھالا یا تبدیل کیا جاسکےجاسکے۔
* [[مھمہ البین]] (interoperability)
: اس سے مراد کسی دو یا زائد [[نظام (طریقہ)|نظاموں]]وں (خواہ شمارندے (computer)ہوں یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ آپس میں [[معلومات]] کا تبادلہ کرسکتے ہوںہوں۔
* [[پیمانیت|مقیاسیت]] (scalability)
: اس سے مراد کسی [[نظام (طریقہ)|نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اس کے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیے تبدیل کیا جاسکتا ہوہو۔
== مزید دیکھیے ==
* [[ہمتا بہ ہمتا]] (peer-to-peer)
5,715

ترامیم