"موٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
 
== محرک اور محرکیہ ==
محرک یعنی motor اور [[انجن|محرکیہ یعنی engine]] میں اہم ترین فرق یہ ہے کہ motor ایک ایسا [[آلہ]] ہوتا ہے کہ جو بہم پہنچائی جانے والی توانائی (بجلی) سے ایک گردشی کا تکراری [[حرکت]] پیدا کرتی رہتی ہے، جبکہ engine سے عام طور پر مراد ایک ایسے آلے کی ہوتی ہے کہجس میں [[پٹرول]]، [[ڈیزل]] یا گیس میں اندرونی احتراقی (Internal combustion) عمل انجام پاتا رہتا ہو اور اس کے ذریعہ سے وہ محرکیہ کسی قسم کی میکانی حرکت یا توانائی پیدا کرتا ہو یعنی عام طور پر محرکیہ میں [[توانائی]] بنانے کے لیے [[احتراق|احتراق (combustion)]] کا عمل واقع ہوتا ہے جو عام طور پر اندرونی ہوتا ہے، جسیے کہ [[اربع ضربہ دورہ|اربع ضربہ دورہ (four stroke engine)]] وغیرہ۔
 
== محرک کی قسمیں ==
[[فائل:Motors01CJC.jpg|تصغیر|239x239پکسل|برقی محرکات]]