"منو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''منو''' (Manu) [[سنسکرت]] میں انسان کے لیے فعل مصدر سے ماخوذ ہے۔ بمعنی سوچ، غور و فکر۔
ہندوستانی اساطیر میں سومبھو کا بیٹا ایلا کا باپ اور خاوند ْْ ایلا منو کو نوع انسانی اور دوسرے منو اور پرجاتیوں کے والدین تسلیم کیے جاتے ہیں۔ یہ دوسرے منو ظہور کے آغاز میں سامنے آتے ہیں۔ ان کا وجود کل اشیائ کی وحدت پر مشتمل ہوتا ہے اور پھر ان میں سے ہی باقی ہر چیز نکلتی ہے۔ سشت سے مماثلت رکھتے ہیں جو چھوٹے پیمانے پر لیکن عین اسی انداز میں پرجاپتی کا کام کررتے ہیں جو چھوٹے پیمانے پر عین اسی انداز پرجاپتی کا کرتے ہیں۔ منو نوع انسانی کا مجموع ہے۔ منو تمام انسانوں کا امتزاج ہوتے ہوئے بھی ایک اکائی شعور کا حامل ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے انسان مختلف خلیوں کا مجموعہ ہے، جن میں ہر ایک اپنی جگہ زندہ وجود ہے۔ لیکن شعور کی سطح پر انسان بطور اکائی موجود ہے۔ لیکن یہ شعور ہزاروں لاکھوں شعوروں کے امزاج کا عکاس ہے ۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/منو»